اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شہید ڈاکٹر مصطفی چمران نے فرمایا: میں نہیں کہتا کہ ولی فقیہ معصوم ہے، لیکن اگر ایک قوم اللہ کے حکم پر ولی فقیہ پر اعتماد کرے، تو اللہ تعالی اس قائد و رہبر کو غلطی نہیں کرنے دیتا اور اس کو ایک قسم کی عصمت عطا فرماتا ہے۔/110

9 نومبر 2024 - 20:34